تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seel" کے متعقلہ نتائج

seel

قدیم: (کسی کی آنکھیں) بند کر نا۔.

ثِیل

ایک روئیدگی ہے شاخیں اس کی گرہ دار ہوتی ہیں اور زمین پر پھیلی ہوتی ہیں پتے چوڑے نل کے پتوں سے چھوٹے تیز اور سخت کناروں کے ہوتے ہیں تمام چوپائے اس کو چرتے ہیں

ساحِل

دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

ساہِل

خارپشت ، سیہہ.

سِیل جَڑَک

(جڑائی) نگ کو زیور میں جڑنے کا ایک دوسرا طریقہ جس میں نگ کے گھر کی باڑ یا زہ کی کور کو نگ کے پہل پر موڑ کر جڑائی کرتے ہیں ، بچّی کاری ، سادہ کاری

سِیل بَند

جس میں ہوا کا گُزر نہ ہو ، ایئر ٹائٹ ۔

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

سِیلی لَکڑی

سِیلْڑَہ

نیزے یا برچھے کی چھڑ ؛ بغیر پھل کا تِیر.

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِیل جانا

تَر ہونا، نَم ہونا، گیلا ہو جانا

سِیل وَاں

اچھے مزاج کا ، پاک دامن ؛ حلیم ، قانع ، صابر .

سِیلائی

(زراعت) ایک کِیڑا ہوتا ہے جو اناج کی بالیوں یا ایکھ کو خراب کرتا ہے۔

سِیلی جَڑنا

تھپڑ مارنا ؛ سزا دینا.

سِیلْتائی

ٹھنڈک ، سیل.

سِیلْیا دار

پلک دار ، مُوحاشیہ ، ہدبی ، روئیں رکھنے والا.

shield volcano

ارضیات: چوڑی گنبد نما آتش فشاں چوٹی، ڈھالو کناروں والی ۔.

سِیلی بیلی

نرم ، گِیلا ، مرطوب.

shield

بَچانا

shield fern

عام سرخس جو جنس Polystichum سے تعلق رکھتا ہے ؛اس میں سپرکی شکل کے زیرہ پوش ہوتے ہیں ۔.

shield bug

ایک چپٹا ،نیم پَر دار کھٹمل کی قسم کا حشرہ جو خاندان Pentatomidae سے تعلق رکھتا ہے.

سِیلا چُنْنا

کھیت میں سے گِری پڑی اناج کی بالیاں جمع کرنا ۔

سِیلوَنْت

اچھے مزاج کا ، پاک دامن ؛ حلیم ، قانع ، صابر .

سیلی

سِیلا کی تانیث، تر، نم، گیلی

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

صائِل

گستاخی سے حملہ کرنے والا ، حملہ آور.

سائِل

(قانون) عرضی گُزار ، مستغیث ، فریادی.

سِیلْنا

بھیگنا، تر ہونا، نم ہونا، گِیلا ہونا، نرم ہونا

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

سِیلْیا

(نباتیات) مِژگاں ، پتّوں کی روئیں جو مِژگاں سے مُشابہ ہوں.

slay

سَہْل

بآسانی، سہولت سے، بلا دقّت

سِیلْھنا

رک : سیلینا ، نم ہونا ، گِیلا ہونا.

sail

بادبان

سِیلْیاتی

سیل سے متعلق ، بہاؤ یا سیلاب سے تعلق و نسبت رکھنے والا.

عَصْل

(قانون بیوہ کو دوسرا خاوند کرنے سے باز رکھنا ؛ کسی پر کام کا سخت اور دشوار ہونا، سخت کام

صِل

(تجوید) صل ایسے وصل کی علامت ہے کہ ترک کرنا اُس کا بہتر ہے اور وقف اس پر احسن ہے.

سَیل

پانی کا تیز بہاؤ، سیلاب، طُغیانی، بہاؤ

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

سِیلَن

تری، رطوبت، نمی

sill

سل، سلی ، پتھر، دھات یا لکڑی کا تختہ جو کھڑکی یا دہلیز میں لگایا جاتا ہے۔.

sell

بیچْنا

selah

ایک لفظ جو آیا ت یا منا جا ت کے آخر میں آتا ہے ، غا لباً مو سیقی کی ہدا یت کے طو ر پر۔ [عبر].

sley

جلا ہے کا را چھا یا گلّا۔.

صَلاح

بھلائی، بہتری، راستی (کردار، حالت وغیرہ کی) نیز فلاح و بہبود، نیکی

ساحلوں

بہت سے ساحل، دریا یا سمندر کے کنارے

sheila

نو جوان لڑکی۔.

sol

رومن دیومالا میں سورج کا نام بحیثیت دیوتا۔.

seal

خَاتَم

sial

قشر زمین کا بالائی پرت جس میں براعظم واقع ہیں۔.

soul

آتما

sool

آسٹرون ز خصوصاً: (کتے کے لیے) (جا نور پر ) حملہ کر نا یا اسے پریشان کرنا۔.

soil

مِٹِّی

sal

نمک

سِیلَک

ٹھنڈک ؛ (مجازاً) سکون ، خوشی و خُرّمی ، اِطمینان.

shieling

اسکاچ: گلّہ بانوں کی کچی پکی جھونپڑی ۔.

صالِح

برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار

شِیلانْچی

صَلاء

کھانے کی دعوت ، صَلا ، بُلانا.

سِیلا سے بولْنا

بڑی نرمی یا ملائمت سے بات کرنا ، اخلاق سے پیش آنا

seel کے لیے اردو الفاظ

seel

seel کے اردو معانی

فعل

  • قدیم: (کسی کی آنکھیں) بند کر نا۔.

seel के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • क़दीम: (किसी की आँखें) बंद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seel)

نام

ای-میل

تبصرہ

seel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone