تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِہ ماہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِہ ماہی کے معانیدیکھیے
سِہ ماہی کے اردو معانی
صفت
- تین ماہ کی فاتحہ ، مُردے کی فاتحہ کی وہ رسم جو تین ماہ بعد ایصالِ ثواب کے لیے ادا کی جاتی ہے.
- تین مہینوں والا ، تین مہینے کے عرصے پر مبنی ، تین مہینے کی مُدّت پر مُشتمل.
- وہ رسالہ جو تین ماہ بعد شائع ہوتا ہے.
- وہ رقم یا تنخواہ جو تیسرے مہینے مِلتی ہو ، وہ رقم یا قسط جو تیسرے مہینے ادا کی جاتی ہو.
English meaning of seh-maahii
Adjective
- quarterage, quarterly payment or salary
- quarterly
- quarterly magazine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِہ ماہی)
سِہ ماہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔