تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیج" کے متعقلہ نتائج

سیج

پلنگ، مسہری، چھپر کھٹ، چارپائی، سونے کا تخت، خوابگاہ

سیج سُہاگ

سیجَہ

چھوٹی توپ ، گولہ .

سیج اُجَڑ٘نا

شوہر کا جدا ہو جانا یا مر جانا ، کسی عورت کا ران٘ڈ ہونا ، عورت کا شادی شدہ نہ رہنا ، بیوہ ہونا

سیج چَڑْھتے ہی رانڈ ہو

شادی کے فوراََ بعد بیوہ جانا .

سیج سَنوارْنا

رک : سیج سجانا .

سیج سَجْنا

سیج سجانا (رک) کا لازم .

سیج بند

وہ ڈوری جس سے پلن٘گ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں ، پلن٘گ کی ڈوریاں .

سیج ڈولْنا

پلن٘گ ڈگمکانا ، سوتے سوتے اُنھ بیٹھنا .

سیج سجَانا

سونے اور آرام کرنے کا انتظام کرنا ، پلن٘گ بستر دُرُست کرنا .

سیج بِچھنا

پلنگ درست ہو کر بچھنا

سیج چَڑْھنا

سونے کی تیاری کرنا ، بستر ؛ سیج سجانا .

سیج بِچھانا

وصل کا انتطام کرنا، سونے کے لیے آرام دہ بستر بچھانا

سیجْھنا

سیجنا، پگھلنا

سیجْڑی

چھوٹا پلن٘گ ؛ کھٹیا ، کھٹولی ، پلنگڑی .

سیج گاڑی

سواری کی کُھلی گاڑی سیر و تفریح کی گاڑی ، بالکی ، پینس کی وضع کی گاڑی جس میں چار پہیے ہوتے ہیں اورچار آدمی بیٹھ سکتے ہیں .

سیج کی مَکّھی بھی بُری

خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے

سیجار

مجوب ، معشوق .

سیج کا سونے والا

عیش و آرام ، ناز ونعم کی زندگی گُزارے والا ، مسرور زندگی بسر کرنے والا ، خوش باش ، بے غم ، بے فکرا ، نچنت .

سُہاگ سیج

برات کا پلن٘گ، مسہری، چھپرکھٹ وغیرہ جس پر دولھا دلہن سوتے ہیں اور جسے تازہ اور مصنوعی پُھولوں وغیرہ سے سجاتے ہیں

عَرُوسی سیج

شادی کا بستر یا پلنگ

سُکھ سیج

(دہلی) چھپر کھٹ ، آرام دہ بستر .

پُھولوں کی سیج

وہ بچھونا جس پر بکثرت پھول بچھے ہوں، پھولوں سے بنی ہوئی سیج، گدگدا یا ملا ئم بچھونا، کومل بستر، بستر گل

کانٹوں بَھری سیج

تکلیف دہ بستر ، مشکلات اور الجھنوں سے پُر ؛ (مجازاً) وہ کام یا چیز جس میں راحت کم اور آلام و مصائب زیادہ ہوں .

سُونی سیج سے مَرْکِھنا بَیل بَھلا

رانڈ رہنے سے بدمزاج اور نِکَھٹو خاوند کا زندہ ہونا بہتر ہے

کانٹوں کی سیج

رک : کان٘ٹوں کا بِستر ، کان٘ٹوں بھری سیج .

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے

دونوں موقع موقع سے مزا دیتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیج کے معانیدیکھیے

سیج

sejसेज

سیج کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • پلنگ، مسہری، چھپر کھٹ، چارپائی، سونے کا تخت، خوابگاہ
  • پھولوں کا بچھونا جو بچھاتے ہیں، فرشِ خواب، پھولوں کی چادر
  • سجی ہوئی مسہری، پُھولوں بکھیرا پلن٘گ یا بستر
  • مویشیوں کا گھاس پُھوس یا پتّوں وغیرہ کا بچھونا، گھوڑے وغیرہ کی بچھالی
  • مُختلف شکلوں کی کھلی گاڑی، پالکی

شعر

English meaning of sej

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a bed for bride and bridegroom set on wedding day
  • bed, couch
  • a layer of flowers on bed
  • a layer of straws (for horse, etc.)
  • open cart of different shapes, palanquin

सेज के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फूलों का बिस्तर , चारपाई, पलंग
  • बिछौना, विशेषतः सुन्दर और कोमल बिछौना।
  • साहित्यिक तथा शृंगारिक क्षेत्र में वर या वधू का बिछौना। क्रि० प्र०-करना।
  • मवेशीयों का घास फूओस या पत्तों वग़ैरा का बिछौना, घोड़े वग़ैरा की बिछाली
  • पलंग, मसहरी, छप्पर खट, चारपाई, सोने का तख़्त, ख़्वाबगाह
  • फूलों का बिछौना जो बिछाते हैं, फर्श-ए-ख़ाब, फूलों की चादर
  • मुख़तलिफ़ शक्लों की खुली गाड़ी, पालकी
  • सेज1 (सं.)
  • सजी हुई मसहरी, फूओलों बिखेरा पलंग या बिस्तर

अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेज2 (इं.)

سیج کے مترادفات

سیج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words