تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیندھ" کے متعقلہ نتائج

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سیندھ بَن

سیندھی کے درختوں کا جنگل

سینْدھ چور

نقب زن .

سیندھ مار

نقب زن، سین٘دھ چور، گھر میں نقب یا سیندھ لگا کر چوری کرنے والا

سیندھی

(جرائم پیشہ) سین٘دھ ، نقب زنی ، کومل .

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سیندھ ماری

سیند مارنے کا عمل، نقب زنی، سین٘دھ چوری، غیر متشدد عناصر جیسے چور وغیرہ کے ذریعہ چوری یا ہراساں کرنے کے مقصد سے دیوار کو توڑ کر سوراخ یا سرنگیں بنانا

سیندْھنا

سوراخ کرنا، کھودنا

سینْدھ دینا

نقیب لگانا ، نقب لگا کر چوری کرنا .

سینْدھ چوری

نقب زنی .

سینْدھ مارنا

رک : سین٘دھ دینا .

سیندُھور

رک : سیندور.

سینْدھ لَگانا

رک : سین٘دھ دینا .

سینْدھ کَٹ جانا

نقب کے زریعے مال کا نِکل جانا .

سیندھا لون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سیندھا نون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

سِیندھی بَن

سین٘دھی کے درختوں کا جنگل .

سِیندھی خانَہ

وہ جگہ جہاں سین٘دھی فروخت ہوتی ہے ، سین٘دھ خانہ ، کلال خانہ .

چَپَّل سیندھ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

تِدھاری سینْدھ

رک : تدھارا معنی نمبر ۲

اردو، انگلش اور ہندی میں سیندھ کے معانیدیکھیے

سیندھ

se.ndh सेंध

اصل: سنسکرت

موضوعات: کاشتکاری

سیندھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل
  • وہ سوراخ جسے چورمکان کے اندر گھسنے کے لئے دیوار پھوڑ کر بنا لیتے ہیں نقب، کونبھل، کویل
  • کچری کی قسموں میں سے ایک کا نام جسے سون٘دھی بھی کہتے ہیں، پھون٘ٹ
  • (کاشت کاری) سوت، کُن٘ویں کے اندر پانی کے رساؤ کی نالی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of se.ndh

Noun, Feminine

  • A hole made in a wall by thieves or burglars, house-breaking
  • hole made in a wall by thieves, housebreaking

सेंध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चोरी करने के उद्देश्य से दीवार में किया गया बड़ा छेद जिसमें से होकर चोर किसी कमरे या कोठरी में घुसता है, सुरंग, नक़ब, संधि
  • कचरे के एक प्रकार का नाम जिसे सोंधी भी कहते हैं, फोंट
  • (कृषि) कुएँ के अंदर से पानी की निकासी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیندھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیندھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words