تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"senses" کے متعقلہ نتائج

senses

حَواس

sensuous

وضاحت: رک: حاشیہ SENSUAL پر۔.

sensuousness

(حسیت

sans serif

طباعت: سادہ ، بلا آرائشی شوشے (ٹائپ) SERIF (رک ) کے بغیر ۔.

sensu stricto

محدود معنی میں ، مخصوص مفہوم میں بات کرتے ہوئے۔.

سُن شِیشَہ

(آئینہ سازی) کچّا یا بغیر جِلا کا شِیشہ جس میں آر پار نہ دِکھائی دے اور جو آئینہ بنانے کے کام نہ آئے ، اب اس قسم کے مصنوعی شیشے بہت اعلٰی قسم کے بنائے جاتے ہیں.

شانے سے شانَہ چِھلْنا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا، آدمیوں كا اتنا مجمع ہونا كہ گزرنا دشوار ہوجائے

سَنْسِی سے زُبان کِھنچْوانا

سنسی سے زبان کھین٘چنا رک کا متعدی المتعدی ، کسی اور کے ذریعے سنسی سے زبان کھین٘چنا.

شانے سے شانَہ مِلا كَر

ساتھ ساتھ ، قریب قریب ، متحد ہوكر ، یک جا ہوكر.

سَنْسی سے زُبان کِھینچْنا

زبان کو سنسی سے پکڑ کر مُن٘ھ سے الگ کر دینا.

شانےسے شانَہ بِھڑْنا

دھكّے لگنا ، آپس میں ٹكرانا.

شانے سے شانَہ بَھڑانا

دھكّا لگانا ، دھكیلنا ، كھوا مارنا.

سائِیں سے سَچّا اَور بَنْدے سے سَت بھاؤ

انسان کو ہر حال میں پاک باز رہنا چاہئے.

سانس سِینے میں اَڑْنا

جان٘کنی کا عالم ہونا ، دم رُکنا ، سان٘س رُک رُک کے چلنا.

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

senses کے لیے اردو الفاظ

senses

sens

senses کے اردو معانی

  • حَواس
  • سِٹّی

senses के उर्दू अर्थ

  • हवास
  • सिट्टी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (senses)

نام

ای-میل

تبصرہ

senses

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone