تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفَید کِلکا" کے متعقلہ نتائج

سَفَید کِلکا

(حیوانیات) ایک قسم کا پرند جو زیادہ تر سبز رنگ کا ہوتا ہے، مگر اس کی ایک دیسی قسم سفید بھی ہوتی ہے، دریاؤں اور بڑی بڑی جِھیلوں پر رہتا ہے، مچھلی کا شکار کرتے وقت پچاس ساٹھ فٹ گز اونچا اڑ کر منڈلاتا رہتا ہے، چونچ اس کے جسم پر بڑی اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں، پنجاب میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَید کِلکا کے معانیدیکھیے

سَفَید کِلکا

sfed-kilkaaसफ़ेद-किलका

سَفَید کِلکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) ایک قسم کا پرند جو زیادہ تر سبز رنگ کا ہوتا ہے، مگر اس کی ایک دیسی قسم سفید بھی ہوتی ہے، دریاؤں اور بڑی بڑی جِھیلوں پر رہتا ہے، مچھلی کا شکار کرتے وقت پچاس ساٹھ فٹ گز اونچا اڑ کر منڈلاتا رہتا ہے، چونچ اس کے جسم پر بڑی اور پاؤں چھوٹے ہوتے ہیں، پنجاب میں رہتا ہے

सफ़ेद-किलका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राणि-विज्ञान) एक प्रकार का पक्षी जो अधिकतर हरे रंग का होता है मगर उसकी एक देसी प्रजाति सफ़ेद भी होती है, नदियों और बड़ी-बड़ी झीलों पर रहता है, मछली का शिकार करते समय पचास साठ फ़ुट गज़ ऊँचा उड़ कर मंडलाता रहता है, चोंच उसके शरीर पर बड़ी और पाँव छोटे होते हैं, पंजाब में रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفَید کِلکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفَید کِلکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone