تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شافِعِ مَحْشر" کے متعقلہ نتائج

شافِع

نبی كریم سرور كائنات سركار دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا لقب

شافِعِ قَیامَت

روز حساب سفارش كرنے والا / والی ۔

شافِعِ مَحْشر

قیامت كے دن گناہوں كی بخشش كے لیے شفاعت كرنے والا

شافِعِ مُشَفِّع

سفارش كرنے والا

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

شافِعِ یَومُ الْحِساب

اعمال نامے كے حساب كتاب كے دن بخشش كرانے والا ۔

شافَہ

دواؤں میں لت پت كی ہوئی روئی یا كپڑے كی بَتّی جو زخم میں اور فرج میں ركھی جاتی ہے نیز دوا یا صابون كی بتی جو قبض دور كرنے یا پاخانہ لانے كے لیے مقعد میں ركھی جاتی ہے

شافِعِ عِضیاں

گناہوں كی بخشش كرانے والا

شافِعَہ

شافِعی

۱۔ اہلِ سنت والجماعت كے چار اماموں میں سے ایک امام ابوعبداللہ محمد بن ادریس شافِعی ؛ حدیث و فقہ كے امام اور مسلک شافعیہ كے بانی ہیں ۔

شافِعِیَِّہ

شافعی مسلک كے پیرو۔

شافِعُ الْمُذْنِبِین

گناہگاروں كی بخشش كی شفاعت كرنے والا ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ اُمَّت

اُمَت كی بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ حَشرْ

اكٹھا ہونے كے دن یعنی روز قیامت بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِیَّت

شافعی مسلک كا رنگ یا اثر یا پیروی

شافِیَہ

شفادینے والی؛ شفا بخش ۔

شَفِیع

شَفِیعُ الْمُذْنِبِین

جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

حَقِّ شُفْع

شَفِیعُ الْوَرا

مخلوق کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرتؐ کا ایک لقب

شَفِیعائی

شفیعا (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ خط شفیعہ

شِفا داں

علم طب کا ماہر، شفا کا علم جاننے والا، شفا نامی کتاب کو سمجھنے والا، علاج و معالجے کا ماہر

شَفْع

جوڑا، جفت

صَحِیفَہ خواں

قرآن پڑھنے والا، قرأت کرنے والا، قاری.

شَفاعَت کَھڑی ہونا

سفارش آڑے آنا، سفارش کام آنا

حقِ شُفع

جائداد کے خریدنے کا استحقاق

شَفاعَت کُنِنْدَہ

شفاعت کرنے والا

شَفِیعُ الْاُمَم

اُمتوں کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

یا شَفِیعَ المُذنِبِیں

جناب رَبُّ العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والے ، آنحضرت صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ذاتِ والا صفات کی طرف اشارہ بطور استمداد یا ندا ۔

اِسْتِحْقاقِ شَفْع

یا شَفِیعَ الوَریٰ

اے مخلوقِ خدا کی شفاعت کرنے والے ، حضور نبی اکرم صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلّم کا لقب ۔

شِفا خواہ

شافِیِ حَقیِقی

فی الواقع تندرستی بخشنے والا، مراد : خداوند عالم جو شفا بخشنے والا ہے

ذِہْنی شِفا خانَہ

دماغی مریضوں کا ہسپتال

شافیٔ مُطْلَق

اصلی صحت دینے والا، مراد: خداوند عالم

شَفاعَت گَر

سفارش کرنے والا، قیامت کے دن اپنے وہ پیغمبر جو اپنے امتیوں کی شفارش کریں گے، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وصلم

شَفاعَت نامَہ

سفارشی چٹھی ، سفارشی خط

شَفاعَت فَرما

صَحِیفَۂ کائِنات

(مراد) دنیا، زمین و آسمان

صَحِیفَۂ رَبّانی

(کتابۃً) قرآن مجید.

صَحِیفَۂ اِلٰہِیَّہ

اللہ کی کتاب ، (کتابۃً) قرآن شریف.

شَفاعَت دینا

بخش دینا، معاف کر دینا

sheaf

گَڈّی

اَللہ کا دِیدار مُحَمَّدؐ کی شَفاعَت

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کا دیدار اور گناہوں کی معافی کے لئے آں حضرت صلعم کی سفارش ،(مراداََ) سب سے بڑی نعمت .

شَفِیعَہ

شفیعا

شَفْعِیَہ

(نباتیات) جفت خلوی، جنسی تقسیم کا نظام، نباتیات کی وہ تقسیم جو جنس پر مبنی ہو.

شَفْعی

(نباتیات) وہ پودے جن کی تولید صنفی طریقے پر یعنی نر اور مادہ کے ملاپ سے ہوتی ہے ان پودوں پر صنفی تولیدی اعضا پائے جاتے ہیں

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

شَفِیعا

خطِ شکستہ یا دیوانی کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر

صُحُف

صحیفہ (رک) کی جمع ، الہامی کتابیں جو انبیا علیہ السّلام پر اتاری گئیں.

سَحاف

حَقِّ شُفْعَہ

صَحّاف

جلد ساز، کتاب کی شیرازہ بندی کرنے والا شخص نیز کتب فروش

صَحائِف

آسمانی کتابیں نیز اوراق، صحیفے، رسالے

شَفِیعِ حَشْر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ مَحْشَر

حشر میں گنہ گاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

شَفِیعِ شَرِیک

(قانون) شفیع شریک یعنی جو جائداد مبیعہ میں حصّہ دار ہو خواہ کسی جزو کا

شَفِیعِ خَلِیط

شَفِیعِ جار

قانون: ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کا شفعہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شافِعِ مَحْشر کے معانیدیکھیے

شافِعِ مَحْشر

shaafe'-e-mahsharशाफ़े'-ए-महशर

اصل: عربی

وزن : 21222

موضوعات: اسلام قیامت

شافِعِ مَحْشر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیامت كے دن گناہوں كی بخشش كے لیے شفاعت كرنے والا
  • مراد : حضرت صلی اللہ علیہ وسلم

English meaning of shaafe'-e-mahshar

Noun, Masculine

  • intercessor on the Day of Judgement
  • (metaphorically) the Holy Prophet (as his followers' intercessor with God on the Day of Reckoning)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شافِعِ مَحْشر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شافِعِ مَحْشر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words