تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شافِع" کے متعقلہ نتائج

شافِع

نبی كریم سرور كائنات سركار دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا لقب

شافِعَہ

شافِعی

۱۔ اہلِ سنت والجماعت كے چار اماموں میں سے ایک امام ابوعبداللہ محمد بن ادریس شافِعی ؛ حدیث و فقہ كے امام اور مسلک شافعیہ كے بانی ہیں ۔

شافِعِیَِّہ

شافعی مسلک كے پیرو۔

شافِعِیَّت

شافعی مسلک كا رنگ یا اثر یا پیروی

شافِعِ حَشرْ

اكٹھا ہونے كے دن یعنی روز قیامت بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ مَحْشر

قیامت كے دن گناہوں كی بخشش كے لیے شفاعت كرنے والا

شافِعِ اُمَّت

اُمَت كی بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ قَیامَت

روز حساب سفارش كرنے والا / والی ۔

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

شافِعِ مُشَفِّع

سفارش كرنے والا

شافِعُ الْمُذْنِبِین

گناہگاروں كی بخشش كی شفاعت كرنے والا ؛ مراد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

شافِعِ عِضیاں

گناہوں كی بخشش كرانے والا

شافِعِ یَومُ الْحِساب

اعمال نامے كے حساب كتاب كے دن بخشش كرانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شافِع کے معانیدیکھیے

شافِع

shaafe'शाफ़े'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَفَعَ

شافِع کے اردو معانی

صفت

  • سفارش كرنے والا، مددگار، بخشش كے لیے سفارش كرنے والا، خدا سے سفارش کر کے نجات دلانے والا
  • نبی كریم سرور كائنات سركار دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كا لقب

English meaning of shaafe'

Adjective

  • an epithet of Prophet Muhammed
  • one who asks Allah for penitence or atonement on behalf of others, one who asks for forgiving of sins on others's behalf, one who deprecates, intercessor

शाफ़े' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सिफ़ारिश करने वाला, सहायता करने वाला, सहायक, मुक्ति दिलाने वाला, ईश्वर से सिफारिश करके मोक्ष दिलाने वाला
  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब की उपाधि

شافِع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شافِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

شافِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words