تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاگِرْد پیشَہ" کے متعقلہ نتائج

شاگِرْد پیشَہ

نوكر چاكر، خدمت گار اور اوپر كا كام كاج كرنے والے، طائفۂ ملازمین

خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ

سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاگِرْد پیشَہ کے معانیدیکھیے

شاگِرْد پیشَہ

shaagird-peshaशागिर्द-पेशा

اصل: فارسی

وزن : 22122

شاگِرْد پیشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوكر چاكر، خدمت گار اور اوپر كا كام كاج كرنے والے، طائفۂ ملازمین
  • عملہ، ماتحتین
  • ادنیٰ ملازمین كے رہنے كا مكان جو كسی كوٹھی یا بنگلے سے ملحق ہو، سرونٹ كوارٹر

English meaning of shaagird-pesha

Noun, Masculine

शागिर्द-पेशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاگِرْد پیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاگِرْد پیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words