تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہِ مَرْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِ مَرْداں کے معانیدیکھیے
شاہِ مَرْداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مردوں كا تاجدار، حضرت علی كرم اللہ وجہہ كا لقب
شعر
لا فتیٰ الا علی ہے شان میں جس کی نزول
دوستاں اس شاہ مرداں سے جواں کو عشق ہے
جب نبی صاحب میں کوہ و دشت سے آئی بسنت
کر کے مجرا شاہ مرداں کی طرف دھائی بسنت
تمہیں ہو صفیؔ شاہ مرداں کی دید
نہ ہم بیش دیکھیں نہ کم دیکھتے ہیں
English meaning of shaah-e-mardaa.n
Noun, Masculine
- master chevalier, an appellation of Hazrat Ali, the fourth Rightly Guided Caliph
शाह-ए-मर्दां के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- योद्धा सरदार, हज़रत अली की उपाधी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہِ مَرْداں)
شاہِ مَرْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔