تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ راہ کے معانیدیکھیے
شاہ راہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شاہ راہ، بڑا اور كشادہ راستہ، بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام، (مجازاً) روش، طریقہ، قاعدہ
شعر
میں چل پڑا تھا اور کسی شاہراہ پر
خنجر بہ دست یادوں کا لشکر ملا مجھے
میں شاہراہ نہیں راستے کا پتھر ہوں
یہاں سوار بھی پیدل اتر کے چلتے ہیں
دو نگاہیں جہاں پہ مل جائیں
عشق کی شاہراہ ہے پیارے
English meaning of shaah-raah
Noun, Feminine
- a public road, the highway, way, thoroughfare,
- method, manner,
शाह-राह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बड़ा रास्ता, राजमार्ग, बड़ी सड़क
- तरीक़ा, क़ायदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہ راہ)
شاہ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔