تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہ سَوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ سَوار کے معانیدیکھیے
شاہ سَوار کے اردو معانی
صفت
- گھوڑے كی سواری كا ماہر
شعر
خط پہ خط لکھیے گا اے شاہ سوار
گھوڑی کاغذ کی بھی دوڑائیے گا
اک میں مل گئے اے شاہ سوار اہل نیاز
ناز معشوق تھا تو سن کی ترے لات نہ تھی
میں شاہ سوار آج ہوں میدان سخن میں
رستم کا مرے آگے قدم اٹھ نہیں سکتا
English meaning of shaah-savaar
Adjective
- horse rider/ horseman
शाह-सवार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घोड़-सवारी में कौशल, घोड़े का बहुत अच्छा सवार, शरीर से शरीर घोड़े पर सवारी करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہ سَوار)
شاہ سَوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔