تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہ زادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ زادی کے معانیدیکھیے
شاہ زادی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بادشاہ كی بیٹی، بادشاہ زادی
- شاہی خاندان كی لڑكی
- كنول كے پھول كے اندر كا زرد زیرہ
شعر
تمام شہر میں موضوع گفتگو ہے یہی
کہ شاہزادی غلاموں میں آ کے بیٹھ گئی
میں تو اک عام سپاہی تھا حفاظت کے لئے
شاہ زادی یہ ترا حق تھا تجھے شاہ ملے
کنیز ہو کوئی یا کوئی شاہزادی ہو
جو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے
English meaning of shaah-zaadii
Noun, Feminine
- princess, the daughter of a king, the yellow seed in the flower of lotus
शाहज़ादी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बादशाह की बेटी, बादशाहज़ादी
- शाही वंश की लड़की, राजकुमारी
- कँवल के फूल के अंदर का पीला ज़ीरा (काला लंबा बीज)
شاہ زادی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہ زادی)
شاہ زادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔