تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَاہْوَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَاہْوَار کے معانیدیکھیے
شَاہْوَار کے اردو معانی
صفت
- بادشاہوں كے لائق ؛ نہایت شاندار ، نہایت نفیس اور عمدہ.
- بادشاہوں كے لائق ، نہایت عمدہ اور نفیس ، بیش قیمت.
شعر
یہ ثاقبؔ ایک سلک ہے خزانہ ہائے راز کی
گہر وہ شاہوار ہیں جنہیں میں یوں پرو چکا
English meaning of shaahvaar
Adjective
- majestic, regal, princely, royal, worthy of king
शाहवार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बादशाहों और राजाओं के योग्य अर्थात बहुमूल्य, अतिउत्तम, मूल्यवान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَاہْوَار)
شَاہْوَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔