تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخ دار" کے متعقلہ نتائج

شاخ دار

ٹہنی والا، ڈنڈی والا، سین٘گ والا، شاخوں والا

شاخ دار سِینگ

خاص قسم کا سینگ جو شمالی امریکہ کے ہرنوں میں پایا جاتا ہے ، کھوکھلے سینگ کے برعکس اس سینگ کے خول سے دو یا تین شاخیں نکلتی ہیں اور یہ ہر سال مکمل طور پر اکھڑ جاتا ہے اور پرانے کی جگہ نیا خول پیدا ہوتا ہے.

شاخ داری

ٹہنیاں نکالنے کی صلاحیت ، ٹہنی والا ہونا ؛ (مجازاً) ایک نسل سے کئی سلسلے نکلنا .

زَمِینی پُھول دار شاخ

(نباتیات) زیرِ زمین تنا (Scape) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ دار کے معانیدیکھیے

شاخ دار

shaaKH-daarशाख़-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: دریا چاندی

شاخ دار کے اردو معانی

صفت

  • ٹہنی والا، ڈنڈی والا، سین٘گ والا، شاخوں والا

English meaning of shaaKH-daar

Adjective

शाख़-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शाखाओं से युक्त, जिसमें डालियाँ हों, टहनी वाला, डंडेवाला, सींग वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words