تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخیں" کے متعقلہ نتائج

شاخیں

شاخ کی جمع، ٹہنیاں، دالیاں، تراکیب میں مستعمل

شاخیں لَگنا

ٹہنیاں پیدا ہونا

شاخیں لَگانا

سینگیاں لگان ، انسان کے جسم پر پچھنے لگاکر سینگی کے ذریعہ خون چوسنا ، جونکیں لگانا .

شاخیں نِکالْنا

درخت کا ٹہنیاں نکالنا

شاخیں کِھینچْنا

سینگیاں لگنا .

شاخیں لَگوانا

سینگیاں لگوانا

شاخیں کِھچْوانا

سینگیاں لگوانا ، پچھنے لگوانا .

بات میں شاخیں نِکالْنا

بات میں نکتہ چینی کے پہلو نکالنا

شاخی

پنجہ جس سے اناج صاف کرتے ہیں .

شوخ

چنچل، شریر، طرّار

شاخ

ٹہنی، ڈالی

شَیخ

بوڑھا آدمی، ضعیف، بزرگ، وہ شخص جس کی عمر پچاس برس سے اوپر اور اَسی کے درمیان ہو

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاہِیْں

شاہین کی تصغیر، باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ، چشم پرند

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخیں کے معانیدیکھیے

شاخیں

shaaKHe.n•शाख़ें

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شاخیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاخ کی جمع، ٹہنیاں، دالیاں، تراکیب میں مستعمل
  • سینگ، خصوصاً ہرن کے سینْگ
  • ایک طرح کا پکوان جو میدے اور کھانڈ کو ملا کربناتے ہیں

شعر

Urdu meaning of shaaKHe.n

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKh kii jamaa, Tahaniyaan, daalyaan, taraakiib me.n mustaamal
  • siing, Khusuusan hiran ke siin॒ga
  • ek tarah ka pakvaan jo maide aur khaanD ko mila kar banaate hai.n

English meaning of shaaKHe.n

Noun, Feminine

  • a kind of dish made with flour and sugar
  • branches
  • branches, boughs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone