تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَاکِیٔ عَالَم" کے متعقلہ نتائج

شاكی

شک كرنے والا، كسی ناروا سلوک یا بات كے خلاف بیزاری یا افسوس ظاہر كرنے والا

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

شاکیِ جَور

شاکیِٔ سِتَم

شاکیِ ظُلْم

شَاکِیٔ عَالَم

ساکی

جاپانی شراب جو چاول سے بنتی ہے .

شاکی ہونا

ساقِیٔ مَوت

موت، مرگ

ساقیٔ مست

ساقِیٔ کَوثَر

روزِ قیامت جنتیوں کو مشہور نہر کوثر کی شراب پلانے والا

ساقِیٔ اَزَل

مے خانے کا ساقی، شراب پلانے والا، اللہ

ساقِیٔ شَب

(تصوُّف) پیر و مُرشد (مصباح التعرف ، ۱۴۰)

ساقی گَری

شراب کے جام تقسیم کرلے کی ذمّہ داری ، پلانا

ساقِیٔ مَحْشَر

ساقِیٔ اَرْبابِ ذَوق

عشق خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھنے والوں کو شراب محبّت پلانے والے، (مراد) مسلمان

ساقی نامَہ

نظم کی ایک قسم جس میں روایۃً ساقی سے خطاب کرکے خیالات جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے، یہ صنفِ سُخن فارسی اردو کے لئے مخصوص ہے

ساقی خانَہ

چانڈو وغیرہ نشہ آور چیزیں اِستعمال کرنے کی جگہ ، شراب خانہ میں نے لوگوں کے طعنے سُن سُن کر گریباں پارہ پارہ کر کے ساقی خانے میں ڈیرے ڈال دیے ہیں .

ساقئ مہوش

ساقیٔ دَریا دِل

ساقِیٔ کَم نِگاہ

ساقی بَچَّہ

شراب پِلانے والا کم عمر بچّہ.

باقی ساقی

بچا کھچا، زیادہ، رہا سہا، فاضل

قُرَّمْ ساقی

بدمعاشی، کمینگی، پاجی پن

زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ

جَب لَگ ساقی تَب لَگ آس

جب تک دینے والا موجود ہے تب تک امید ہے، کچھ نہ کچھ مل رہے گا

جَب تَک ساقی، تَب تَک آس

اردو، انگلش اور ہندی میں شَاکِیٔ عَالَم کے معانیدیکھیے

شَاکِیٔ عَالَم

shaakii-e-'aalamशाकी-ए-'आलम

وزن : 22222

English meaning of shaakii-e-'aalam

  • whining about the world, state

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَاکِیٔ عَالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَاکِیٔ عَالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone