تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاكی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاكی کے معانیدیکھیے
شاكی کے اردو معانی
صفت
- شک كرنے والا، كسی ناروا سلوک یا بات كے خلاف بیزاری یا افسوس ظاہر كرنے والا
- شكر كرنے والا
- گلہ مند
- فریادی
- شكایت كرنے والا
- گلہ كرنے والا
شعر
دل وہ شے ہے جس کا شاکی
کھونے والا پانے والا
یہ بے رخئ فطرت محبوب کے شاکی
اتنا بھی نہ سمجھے کہ ادا بھی ہے کوئی چیز
سب سے شاکی خود سے نالاں اپنی آگ میں جلتے ہیں
دکھ کے سوا اور کیا بانٹیں گے ان جیسے اندھیارے لوگ
English meaning of shaakii
Adjective
- one who complains
- querulous, complaining
Noun, Masculine
- one who has a grievance, complainant
शाकी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शक करने वाला, किसी अप्रिय आचरण या व्यवहार या बात के विरूद्ध अप्रसन्नता या खेद प्रकट करने वाला
- शुक्र करने वाला
- उलाहना करने वाला
- फ़र्याद करने वाला
- शिकायत करने वाला
- गिला करने वाला
شاكی کے قافیہ الفاظ
شاكی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاكی)
شاكی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔