تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاكِر" کے متعقلہ نتائج

شاكِر

شکرگزار، احسان مند

شاكِركو شَكَّر، مُوذی كو ٹَكَّر

شاكر كو خدا كی طرف سے نعمتیں ملتی ہیں اور موذی كو تكلیفیں پہنچتی ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شاكِر کے معانیدیکھیے

شاكِر

shaakirशाकिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَكَرَ

شاكِر کے اردو معانی

صفت

  • شكر كرنے والا، نیک برتاؤ اور اچھے سلوک پر كسی كے احسان كو ظاہر كرنے والا ، احسان مند ، شكر بجا لانے والا
  • صبر كرنے والا ؛ خواہش و ضرورت كے مطابق نہ ہونے پر بھی اظہار احسان كرنے والا ۔
  • شکرگزار، احسان مند

شعر

English meaning of shaakir

Adjective

शाकिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आभार मानने वाला; कृतज्ञ
  • धन्यवाद देने वाला, शुक्र करने वाला, सहनशील, आभारी, संतोषी, प्रकाशित करने वाला, शुक्रगुज़ार
  • संतोष करने वाला; संतोषी।

شاكِر کے مترادفات

شاكِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاكِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاكِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words