تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامِ غَرِیباں" کے متعقلہ نتائج

شامِ غَرِیباں

محرم كی دسویں تاریخ كی شام كو برپا ہونے والی مجلس جس میں فرش اور روشنی وغیرہ كا اہتمام نہیں ہوتا، یہ مجلس حضرت امام حسین اور شہدائے كربلا كے غم میں برپا كی جاتی ہے نیز دسویں محرم كی شام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شامِ غَرِیباں کے معانیدیکھیے

شامِ غَرِیباں

shaam-e-Gariibaa.nशाम-ए-ग़रीबाँ

اصل: عربی

وزن : 22122

شامِ غَرِیباں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محرم كی دسویں تاریخ كی شام كو برپا ہونے والی مجلس جس میں فرش اور روشنی وغیرہ كا اہتمام نہیں ہوتا، یہ مجلس حضرت امام حسین اور شہدائے كربلا كے غم میں برپا كی جاتی ہے نیز دسویں محرم كی شام ۔
  • مصیبت وبیكسی كی شام، وہ شام جو وطن سے دور عالم بے كسی میں آئے، محرم کی دسویں تاریخ کو امام حسین اور شہیدان کربلا کے غم میں کی جانے والی شام کی مجلس

شعر

English meaning of shaam-e-Gariibaa.n

Noun, Feminine

  • the evening full of calamities, night of mourners
  • mourning night observed by the Shiites on tenth of Muharram

शाम-ए-ग़रीबाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसीबत और वबैक्सी की शाम, परदेसियों की शाम, एरदेश की शाम जो बड़ी उदास होती है, परदेसियों की एक रात, मोहर्रम की एक विशेष शोक सभा जो दस मुहर्रम को होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامِ غَرِیباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامِ غَرِیباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words