تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شام کا بُھولا صُبْح کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہتے" کے متعقلہ نتائج

شام کا بُھولا صُبْح کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہتے

جو آدمی تھوڑی سی ٹھوکر کھاکر سنبھل جائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

صُبْح کا بُھولا شام کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

اگر کوئی شخص گناہوں سے توبہ کرلے تو غنیمت ہے، اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے

صُبْح کا بُھولا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.

فَجْر کا بُھولا شام کو گَھر آوے تو اُسے بُھولا نَہِیں کہْتے

اگر کوئی شخص بے سمجھے بوجھے کوئی نامناسب کام کرے اور پھر اس سے دست بردار ہو جائے تو اس پر گناہ ثابت نہیں ہوتا .

صُبْح کا بَھٹْکا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.

صُبْح کا بُھولا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے

دِن کا بُھولا شام کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

سَویرے کا بُھولا سانْجْھ کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہیں کَہتے

اگر غلطی کرنے والا جلد ہی اس کی تلافی کر دے تو قابلِ معافی ہے ، انسان گناہ کرکے توبہ کرے تو غنیمت ہے ، اگر بِگڑنے کے بعد سُدھر جائے تو بُرا نہیں.

صُبْح کا بَھٹْکا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شام کا بُھولا صُبْح کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہتے کے معانیدیکھیے

شام کا بُھولا صُبْح کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہتے

shaam kaa bhuulaa subh ko aa.e to use bhuulaa nahii.n kahteशाम का भूला सुब्ह को आए तो उसे भूला नहीं कहते

ضرب المثل

شام کا بُھولا صُبْح کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہتے کے اردو معانی

  • جو آدمی تھوڑی سی ٹھوکر کھاکر سنبھل جائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

शाम का भूला सुब्ह को आए तो उसे भूला नहीं कहते के हिंदी अर्थ

  • जो आदमी थोड़ी सी ठोकर खाकर सँभल जाए तो उसे रास्ते से भटका हुआ नहीं समझना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شام کا بُھولا صُبْح کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شام کا بُھولا صُبْح کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words