تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شام کے مُرْدے کو کَب تَک روئِیے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شام کے مُرْدے کو کَب تَک روئِیے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
شام کے مُرْدے کو کَب تَک روئِیے کے اردو معانی
- جو شخص شام کو مرے اسے دوسرے دن جلاتے ہیں اس لیے وارثوں کو رات بھر رونا پڑتا ہے
- جو تکلیف گزر گئی اس کی شکایت فضول ہے
- اس طرح کیسے پورا پڑے گا، ساری رات کوئی رو نہیں سکتا
English meaning of shaam ke murde ko kab tak ro.iye
- how long can you weep over a dead person?
शाम के मुर्दे को कब तक रोइये के हिंदी अर्थ
- जो व्यक्ति शाम को मरे उसे दूसरे दिन जलाते हैं इस लिए परिजनों को रात भर रोना पड़ता है
- जो दुख बीत जाए उस की शिकायत बेकार है
- इस तरह कैसे पूरा पड़ेगा, सारी रात कोई रो नहीं सकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شام کے مُرْدے کو کَب تَک روئِیے)
شام کے مُرْدے کو کَب تَک روئِیے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔