تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شام و سَحَر" کے متعقلہ نتائج

شام و سَحَر

شام اور صبح، رات اور دن، ہر وقت، ہمیشہ، دونوں وقت، سارا دن

شام و سَحَر ہونا

حیلہ حوالہ كیا جانا، ٹال مٹول ہونا ۔

شام و سَحَر كَرْنا

حیلہ حوالہ كرنا، ٹالنا

سَحَر و شام

صبح اور شام، سویرے اور شام کے وقت

نِزَاعِ سَحَر و شَامْ

تَعَاقُبِ شَامْ و سَحَر

اردو، انگلش اور ہندی میں شام و سَحَر کے معانیدیکھیے

شام و سَحَر

shaam-o-saharशाम-ओ-सहर

اصل: عربی

وزن : 2212

شام و سَحَر کے اردو معانی

فعل متعلق، مؤنث

  • شام اور صبح، رات اور دن، ہر وقت، ہمیشہ، دونوں وقت، سارا دن

شعر

English meaning of shaam-o-sahar

Adverb, Feminine

  • evening and morning, all the time, night and day, round the clock

शाम-ओ-सहर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग

  • शाम और सुबह, रात और दिन, हरवक़त, हमेशा , दोनों वक़्त, सारा दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شام و سَحَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شام و سَحَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words