تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شامَتِ اَعْمال" کے متعقلہ نتائج

شامَت

پریشانی، مصیبت، وبال، الجھن

شامَتِ عَمَل

شامَت زَدَہ

بدنصیب، كم بخت، مُصیبت كا مارا

شامَت زَدی

شامت زدہ (رک) كی تانیث ، شامت زدگی ۔

شامَتِ اَعْمال

بداعمالیوں كا پھل، تباہی و بربادی جو اپنے اعمال كا نتیجہ ہو، كیے كی سزا

شامَت ماری

شامت مارا (رک) كی تانیث ۔

شامَت مارا

كم بخت ، بدنصیب ، مصیبت میں گرفتار ۔

شامَت زَدَگی

نحوستِ ادبار، بُرا زمانہ ۔

شامَت گھیرا

رک : شامت زدہ ۔

شامَت میں پَھنسْنا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ۔

شامَت جو آئے

جو شامت آئے، كم بختی آئی ، بُرا وقت آیا ۔

شامَت سَر پَر مَنڈْلانا

نحوست ، ادبار، مُصیبت كا چھانا ، بدبختی كے آثار نمایاں ہونا ۔

شامَتِ اَعْمالِ ما صُورَتِ نادرِ گِرِفْت

ہمارے گناہوں كی سزا نے نادر كی صورت اختیار كی، جب كوئی آفت اپنی غفلت سے سر پر آ جائے تو یہ مقولہ دہراتے ہیں (فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل)

شامَت كَہہ كے نَہِیں آتی

مصیبت یا آفت یكایک نازل ہو جاتی ہے۔

شامَت سَر پَر کھیلنا

برے دن آنا

شامَتیں آنا

رک : شامت آجانا / آنا .

شامَت سَوار ہونا

بُرے دن آنا ، ادبار ونحوست میں مبتلا ہوجانا ۔

شامَت كا سَر پَر كھیلْنا

ادبار یا بداقبالی یا مُصیبت كا سر پر آنا ، بُرے دن آنا ۔

شامَتیں آ جانا

رک : شامت آجانا / آنا .

شامَتیں کَہہ کے تھوڑِے آتی ہیں

مصیبتیں یکایک آتی ہیں، مصیبتیں اطلاع دے کر نہیں آتیں

شامَت آنا

بدبختی اور خرابی كے آثار ظاہر ہونا، بُرے دن آنا، مصیبت كا دور دورہ ہونا

شامَت ہونا

قسمت كی خراہی ہونا ، كم بختی ہونا ۔

شامَت لانا

مصیبت مول لینا ، نحوست وادبار كو دعوت دینا ۔

شامَت كے دِن

مصیبت كا زمانہ ، برے دن ۔

شامَت جو آئی

جو شامت آئے، كم بختی آئی ، بُرا وقت آیا ۔

شامَت دِكھانا

بدبختی میں مُبتلا كرنا ، مُصیبت میں پھنسانا .

شامَت پَھیلْنا

بد بختی كا چھاجانا ، نحوست طاری ہونا ۔

شَامَت بُلانا

مُصیبت مول لینا، بدبختی كو دعوت دینا

شامَت بُلوانا

مُصیبت مول لینا، بدبختی كو دعوت دینا

شامَت آ جانا

مُصیبت یا آفت میں مبتلا ہوجانا ، كم بختی آجانا ۔

شامَت كا مارا

بدبخت، بدنصیب، خراب حال، آفت زدہ

شامَت كی مار

قسمت كی خرابی، بدنصیبی، كم بختی

شامَت دِكْھلانا

بدبختی میں مُبتلا كرنا ، مُصیبت میں پھنسانا .

شامَت بُھگَتْنا

مُصیبت برداشت كرنا ، سزا بھگتنا ۔

شامَت کا گھیرا

شامَت كا گھیرْنا

شامت آنا

سامَتْرائی

ایک قسم کی خوشبو ، زباد .

نَصِیبوں کی شامَت

قسمت کی برائی، شومی مقدر

دِنوں کی شامَت

بد نصیبی، طالع کی نارسائی

نَصیب کی شامت

تقدیر کی گردش ، بدقسمتی ، قسمت کی خرابی۔

مَرے کو مارے شامَت زَدَہ

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے

مَرتے کو مارے شامَت زَدَہ

غریب کو ہر شخص ستاتا ہے، مصیبت پر مصیبت آتی ہے

کُچْھ شامَت تو آئی نَہیں ہے

زبان دراز و بے ادب سے رنجش کے انداز میں گفتگو ؛ دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار کے موقع پر مستعمل

گِیدَڑ کی جَب شامَت آتی ہے تو شَہْر کا رُخ کَرتا ہے

تیری شامَت نے دَھکّا دِیا ہے

کیوں سزا کا طالب ہو رہا ہے.

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں شامَتِ اَعْمال کے معانیدیکھیے

شامَتِ اَعْمال

shaamat-e-aa'maalशामत-ए-आ'माल

اصل: عربی

وزن : 212221

شامَتِ اَعْمال کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • بداعمالیوں كا پھل، تباہی و بربادی جو اپنے اعمال كا نتیجہ ہو، كیے كی سزا

English meaning of shaamat-e-aa'maal

Noun, Feminine, Compound Word

  • punishment for evil deeds, consequence or retribution for evil deeds

शामत-ए-आ'माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • बुरे कर्मों का फल, पापों का नतीजा, अपने किए की सज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شامَتِ اَعْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شامَتِ اَعْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone