تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شامَت کے معانیدیکھیے
شامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پریشانی، مصیبت، وبال، الجھن
- برائی، خرابی، نحوست
- بدبختی، بدنصیبی، عذاب یا مصیبت میں مبتلا ہونے كی كیفیت
شعر
اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی
پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی
دل کی شامت آئی جا کر پھنس گیا
یار کے گیسوئے پر خم کیا کریں
شامت ہے کیا کہ شیخ سے کوئی ملے کہ واں
روزہ وبال جاں ہے سدا یا نماز ہے
English meaning of shaamat
Noun, Feminine
- bad luck, misfortune, punishment, disaster, trouble
शामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परेशानी, मुसीबत, वबाल अर्थात बहुत बड़ी विपत्ति या संकट, उलझन
- बुराई, ख़राबी, नहस या मनहूस या दुर्भाग्य होने की अवस्था
- भाग्यहीनता, बुरा नसीब होना, अज़ाब अर्थात यातना या मुसीबत में फँसने की अवस्था
شامَت سے متعلق محاورے
شامَت کے قافیہ الفاظ
شامَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شامَت)
شامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔