تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شامِیانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شامِیانہ کے معانیدیکھیے
شامِیانہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شامیانہ، ایک قسم کا خیمہ جو رسیوں، پنڈالوں کی مدد سے بانس پر لٹکا ہوتا ہے، پنڈال، تمبو، دھوپ سے بچاؤ کی خاطر لگایا جانے والا پنڈال
شعر
یہ تیز دھوپ ہمیں کیسے سانولا کرتی
ہمارے سر پہ دعاؤں کا شامیانہ تھا
خدا دراز کرے عمر چرخ نیلی کی
یہ بیکسوں کے مزاروں کا شامیانہ ہے
English meaning of shaamiyaana
Noun, Masculine
- tent, canopy, canvas pavilion or awning supported on bamboos
शामियाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का तंबू जो बांसों पर रस्सियों की सहायता से टाँगा जाता है, पंडाल, मंडप, तम्बू, टेंट, धूप से बचने के लिए ताना गया कपड़ा, वितान, छाया के लिए ताना जानेवाला विशेष कपड़ा, अपेक्षाकृत बड़ा और खुला हुआ तंबू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شامِیانہ)
شامِیانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔