تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شانَہ بِیں" کے متعقلہ نتائج

کَنگھا

بالوں کو سُلجھانے اور سن٘وارنے کا آلہ جس کے دندانے کسی قدر کُھلے ہوئے ہوتے ہیں، شانہ

کَنْگھائی

کتف یعنی جانور کے شانے کا چوڑا باڑھ ، جس کو کنگھائی کہتے ہیں

کَنگھالْنا

رک : کھن٘گالنا جو زیادہ مستعمل ہے.

کَنگھی

(ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں

کَن٘گھے

کنگھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنگھے کے دانت

کنگھے کے دندانے یا دانتے.

کَنْگھی کَرْنا

شانہ کرنا، کنگھی پھیرنا، بال سنوارنا

کَنگھی کا پُھول

کنگھی (معنی نمبر ۴ (رک)) میں لگنے والا پھول.

کَنْگھی کے دَندانے

۔دیکھو دندانہ۔

کَنگھی چوٹی کَرْنا

عورتوں کا بالوں کو سن٘وارنا، بناؤ سنگار کرنا، بننا سن٘ورنا

کَنگھی چوٹی میں اُلجھا رہنا

۔۰بناؤ سنگار میں مشغول رہنا۔ ؎

کَنگھی چوٹی ہونا

سجنا ، سن٘ورنا ، آرائش کا سامان ہونا.

کوٹھی دار کَنگھی

(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .

حَمّامی کَن٘گھی

معمول سے کسی قدر زیادہ کھلے ہوئے دانتوں کی کنگھی جو نہانے میں بال سلجھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

نِیب کَنگھی

داستانوں میں مستعمل ایک قدیم مٹھائی کا نام

بَسْتےکی کَنْگھی

کوٹھی دار کنْگھی، وہ کنْگھی جس کے بیچ کا حصہ تیل بھرنے کے لئے اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے اس میں دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں سے تیل پھیل کر کر بالوں کی جڑ میں پہنْچ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شانَہ بِیں کے معانیدیکھیے

شانَہ بِیں

shaana-bii.nशाना-बीं

اصل: فارسی

وزن : 222

شانَہ بِیں کے اردو معانی

صفت

  • شگونیا (ایران میں بكری یا بھیڑ كے مون٘ڈھے كی ہڈی پر كچھ نقش بنا كر یا لكھ كر فال نكالتے ہیں)، فال دیكھنے والا.

English meaning of shaana-bii.n

Adjective

  • the one who is expert in presage, this presage is taken from horn of goat

शाना-बीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सगुन विचारने वाला, यह सगुन बकरी की सींग से लिया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شانَہ بِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شانَہ بِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone