تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاقّہ" کے متعقلہ نتائج

شاقّہ

سخت، مشكل، دشوار

مَشَقَّت شاقَّہ

سخت محنت ، سخت جاں فشانی ۔

مِحْنَتِ شاقَّہ

سخت محنت، نہایت مشقت، دُشوار کام، سعی بلیغ

رِیاضِ شاقَّہ

سخت محنت.

رِیاضَت شاقَّہ

ریاضِ شاقہ، سخت مشقت

عِباداتِ شاقَّہ

سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شاقّہ کے معانیدیکھیے

شاقّہ

shaaqqaशाक़्क़ा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: شَقَّ

شاقّہ کے اردو معانی

صفت

  • سخت، مشكل، دشوار

English meaning of shaaqqa

Adjective

शाक़्क़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

شاقّہ کے قافیہ الفاظ

شاقّہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاقّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاقّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words