تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب اَفْروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب اَفْروز کے معانیدیکھیے
شَب اَفْروز کے اردو معانی
صفت
- رات كو روشن كرنے والا
- باعث رونق
- وہ زربفت جس کی زمین روپہلی ہو
اسم، مذکر
- جگنو
- چاند
- چراغ، موم بتی
- وہ جواہر جو تاریکی میں چمکتا ہے
شعر
نہ جاؤ گھر کے شب افروز روزنوں پہ کہ لوگ
دیا مکان میں جلتا بھی چھوڑ جاتے ہیں
آج مہماں ہے ایک شب افروز
آرزوؤں کا ہر چراغ جلے
English meaning of shab-afroz
शब-अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ
شَب اَفْروز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب اَفْروز)
شَب اَفْروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔