تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شب ہجراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شب ہجراں کے معانیدیکھیے
شب ہجراں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جدائی کی رات ، فراق کی رات
شعر
تو کہاں جائے گی کچھ اپنا ٹھکانہ کر لے
ہم تو کل خواب عدم میں شب ہجراں ہوں گے
وصل کے دن شب ہجراں کی حقیقت مت پوچھ
بھول جانی ہے مجھے صبح کوں پھر شام کی بات
بے قراری تھی سب امید ملاقات کے ساتھ
اب وہ اگلی سی درازی شب ہجراں میں نہیں
English meaning of shab-e-hijraa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- night of separation, especially from beloved
शब-ए-हिज्राँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विरह की रात्रि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شب ہجراں)
شب ہجراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔