تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ یَلْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ یَلْدا کے معانیدیکھیے
شَبِ یَلْدا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موسم سرما کی طویل ترین رات، پوس مہینے کی اندھیری رات
- مجازاً: تاریک اور طویل رات
شعر
کیا قیامت میں بھی پردہ نہ اٹھے گا رخ سے
اب تو میری شب یلدا کی سحر پیدا کر
میں بھلا کیسے بیاں کرتا سراپا اس کا
شب یلدا پس دیوار اسے دیکھا تھا
پوچھی مری حاجت جو کسی نے شب یلدا
مشعل کی بجائے ترا رخسار کہا ہے
English meaning of shab-e-yaldaa
Noun, Feminine
- longest and darkest night of the year, longest night of winter
- (metaphorically) dark and long night
शब-ए-यलदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जाड़े की लंबी और काली रात, पूस महीने की अँधेरी रात
- (लाक्षणिक) अँधेरी और लंबी रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ یَلْدا)
شَبِ یَلْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔