تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَلْدا" کے متعقلہ نتائج

یَلْدا

سال کی سب سے طویل رات جو سردیوں کے موسم میں ۲۳ دسمبر کو ہوتی ہے

یَلْدائی

نہایت طویل ہونے کی حالت،درازی (خصوصاََ رات کی).

شَبِ یَلْدا

موسم سرما کی طویل ترین رات، پوس مہینے کی اندھیری رات

اردو، انگلش اور ہندی میں یَلْدا کے معانیدیکھیے

یَلْدا

yaldaaयल्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

یَلْدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سال کی سب سے طویل رات جو سردیوں کے موسم میں ۲۳ دسمبر کو ہوتی ہے
  • (مجازاََ) اندھیری رات، نہایت طویل رات جسے اہل فارس منحوس سمجھتے ہیں (عموماََ شب کی ترکیب کے ساتھ مستعمل)
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں میں سے ایک کا نام

English meaning of yaldaa

Noun, Feminine

  • the longest night of the year, or the first night of winter (in or near which the sun enters Capricorn)
  • name of one of the attendants upon Jesus
  • (Metaphorically) the dark night, a very long night, which is considered inauspicious by Iranian

यल्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रात जो साल में सब रातों से अधिक लंबी होती है, जब सूर्य धनुराशि के ११ वे अंश पर पहुँचता है (पूस में) तो यह रात पड़ती है और उस रोज़ सबसे छोटा दिन होता है, फ़ारस के लोग इस रात को अशुभ मानते हैं
  • (लाक्षणिक) अंधेरी रात, बहुत लंबी रात जिसे ईरान के लोग अशुभ मानते हैं
  • पैग़म्बर ईसा के सहयोगियों में से एक का नाम

یَلْدا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَلْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَلْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words