تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب گُزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب گُزاری کے معانیدیکھیے
شَب گُزاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رات بسر کرنا، رات کاٹنا، رات کی عبادت کرنا
شعر
تھیں جو کل تک شب گزاری کا وسیلہ ہجر میں
اب انہیں یادوں کو تم آزار ہوتے دیکھنا
رات لمبی بھی ہے اور تاریک بھی شب گزاری کا ساماں کرو دوستو
جانے پھر کب یہ ملنا مقدر میں ہو اپنی اپنی کہانی کہو دوستو
یہ دنیا ہے بھلا کب میرا مسکن
یہاں تو شب گزاری کر رہا ہوں
English meaning of shab-guzaarii
Noun, Feminine
- spending night, doing prayer in the night
शब-गुज़ारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात बसर करना, रात काटना, रात की पूजा अर्चना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب گُزاری)
شَب گُزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔