تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب خیز کے معانیدیکھیے
شَب خیز کے اردو معانی
صفت
- رات کو اُٹھنے والا، شب بیدار، رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا
شعر
آنکھوں میں لیے پھرتا ہے خوابوں کے جزیرے
وہ شاعر آشفتہ جو شب خیز بہت ہے
English meaning of shab-KHez
Adjective
- one who keeps awake at night, rising at night(to pray), pious, devout
शब-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रात रहे जाग जानेवाला, रात्रि में उठकर जप-तप करनेवाला, रात को उठने वाला, शब बेदार, रात को जाग कर इबादत करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب خیز)
شَب خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔