تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب خُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب خُون کے معانیدیکھیے
شَب خُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رات کا حملہ، چھاپہ، رات کے وقت بے خبری میں دشمن پر حملہ
شعر
روشنی اپنے گھروندوں میں چھپی تھی ورنہ
شہر کے شہر پہ شب خون نہ مارا جاتا
ہم ایسے سوئے بھی کب تھے ہمیں جگا لاتے
کچھ ایک خواب تو شب خون سے بچا لاتے
ہر چند نظر نے تاروں پر شبخون تو مارا ہے لیکن
یہ رات سحر کے دامن پر کچھ داغ لہو کے چھوڑ گئی
English meaning of shab-KHuun
Noun, Masculine
- ambush at night, night attack, attack on the enemy at night without alarming
शब-ख़ून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सेना का रात के अँधेरे में शत्रु के दल पर अचानक आक्रमण, रात का हमला, छापा, रात के वक़्त बेख़बरी में दुश्मन पर हमला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب خُون)
شَب خُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔