تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب رَنگ کے معانیدیکھیے
شَب رَنگ کے اردو معانی
صفت
- رات کے رنگ کا، مراد : سیاہ، کالا، کالا گھوڑا، مشکی گھوڑا
شعر
جھوم کر آج یہ شب رنگ لٹیں بکھرا دے
دیکھ برسات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
دن بھی شب رنگ بن گئے اپنے
پہلے سورج سے آنکھ ملتی تھی
ایک دھوکا ہے یہ شب رنگ سویرا کیا ہے
یہ اجالا ہے اجالا تو اندھیرا کیا ہے
English meaning of shab-ra.ng
Adjective
- dark coloured, black
शब-रंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काले रंग का, कृष्ण वर्ण, काला घोड़ा, रात के रंग का, मुराद : स्याह, काला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب رَنگ)
شَب رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔