تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبَکَہ" کے متعقلہ نتائج

شَبَکَہ

یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.

شَبَکَہ دار

(دیوار یا سائبان وغیرہ) جس میں سوراخدار جالیاں بنی یا لگی ہوں ، سوراخدار جالیوں والا.

ضَرْب شَبَکَہ

(حساب) ضرب کا یک طریقہ جس میں چار ضلعوں کی ایک شکل کو مثلث خانوں میں تقسیم کر کے ان میں اعداد لکھ کر ضرب دی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبَکَہ کے معانیدیکھیے

شَبَکَہ

shabakaशबका

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: شَبَكَ

شَبَکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.
  • کبوتروں کے پکڑنے کا جال جو لکڑی مٰن بندھا ہوا اور بشکل مثلث ہوتا ہے ، چھپکا.
  • جالی جس میں باریک باریک سوراخ ہوں ، سوراخ دار جالی.
  • خانے دار نقش جس میں اعداد وغیرہ لکھے جائیں.
  • (جدید) خلیہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shabaka

Noun, Masculine

  • a net of the hunter
  • lattice

शबका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाल, पाश, बंधन, दीवार की जाली, लोहे आदि की जाली जो मकान में लगायी जाती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبَکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبَکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone