تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبِّیر" کے متعقلہ نتائج

شَبِّیر

سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے

شَبِّیری

شبّیر یعنی حضرت امام حسین سے منسوب ، راہِ حق میں حضرت امام حسین جیسی قربانی دینے سے متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِّیر کے معانیدیکھیے

شَبِّیر

shabbiirशब्बीर

وزن : 221

شَبِّیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، دیگر

  • سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے

شعر

English meaning of shabbiir

Noun, Masculine, Other

  • beautiful, a man with high quality and character, appellation of Imam Hussain, the grandson of Prophet Muhammad, name of Aaron's son

शब्बीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य

  • सुर्यानी ज़बान का शब्द है, पवित्र, सुंदर, उच्च चरित्र वाला, हज्रत इमाम हुसैन की उपाधि जो इमाम हसन के छोटे भाई थे, पैग़म्बर हारून के दूसरे बेटे का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبِّیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبِّیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone