تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبِینَہ" کے متعقلہ نتائج

شَبِینَہ

شب کی طرف منسوب، رات کا

شَبِینَہ کَرنا

(طِب) کسی چیز کو رات بھر اوس میں رکھنا تاکہ صبح استعمال کی جا سکے.

طُعْما شَبِینَہ

باسی چیز ، باسی کھانا ، رات کا بچا ہوا کھانا.

طُعْمَۂ شَبِینَہ

باسی چیز ، باسی کھانا ، رات کا بچا ہوا کھانا.

مَئے شَبِینَہ

نان شَبِینَہ

رات کی رکھی ہوئی روٹی، باسی روٹی، روکھی سوکھی، (مجازاً) معمولی کھانا

صُحْبَتِ شَبِینَہ

رات کی محفل یا ملاقات ، رات کا جلسہ.

نان شَبِینَہ جُو

روکھی سوکھی روٹی ڈھونڈنے والا

نانِ شَبِینَہ کو مُحتاج ہونا

نہایت مفلس ہونا ، کنگال ہو جانا ، قلاش ہو جانا ۔

نانِ شَبِینَہ کَو مُحتاج رَہنا

نہایت مفلس ہونا ، سخت تنگ دست رہنا ، کنگال ہونا ۔

نانِ شَبِینَہ کا مُحتاج رَہنا

نہایت مفلس ہونا ، سخت تنگ دست رہنا ، کنگال ہونا ۔

نانِ شَبِینَہ کو مُحتاج ہو جانا

نہایت مفلس ہونا ، کنگال ہو جانا ، قلاش ہو جانا ۔

نان شَبِینَہ کو مُحتاج کَر دینا

سخت تنگ دست بنا دینا، دیوالہ نکال دینا

نان شَبِینَہ کے لالے پَڑ جانا

نان ِشبینہ کو محتاج ہونا، نہایت مفلس ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِینَہ کے معانیدیکھیے

شَبِینَہ

shabiinaशबीना

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: قدیم

شَبِینَہ کے اردو معانی

صفت

  • شب کی طرف منسوب، رات کا
  • (مجازاً) باسی
  • حافظ کا تراویح میں ایک رات (یا چند راتوں) کے اندر پورا قرآن شریف ختم کرنا
  • (قدیم) رات کا وقت

شعر

English meaning of shabiina

Adjective

  • nocturnal, nightly
  • last night's
  • stale

शबीना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रात की बची हुई वस्तु, बासी, पर्युषित, रात का, रात्रीय, रमज़ान के महीने में कुरान का वह पाठ जो एक रात में खत्म हो जाता है, रात से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words