تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفْتَل" کے متعقلہ نتائج

شَفْتَل

ایک تین پتیا پودا جس میں پھلیاں لگتی ہیں نیز ایک پودا جو مویشیوں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کا شٹالا بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفْتَل کے معانیدیکھیے

شَفْتَل

shaftalशफ़्तल

اصل: فارسی

وزن : 22

شَفْتَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بدکار، بدچلن، پلید اور آوارہ عورت
  • ایک تین پتیا پودا جس میں پھلیاں لگتی ہیں نیز ایک پودا جو مویشیوں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کا شٹالا بھی کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shaftal

Noun, Masculine, Singular

  • a three-seeded plant that produces legumes, a plant which is used as animal feed is also called 'Shatala'
  • dissolute woman

शफ़्तल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक तीन-पतिया पौदा जिसमें फलियां लगती हैं, एक पौदा जो पशुओं के चारे के तौर पर इस्तिमाल होता है उसको शाटाला भी कहते हैं
  • दुराचार, बद-चलन, गंदी और आवारा औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفْتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفْتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone