تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہ نَشِیْن" کے متعقلہ نتائج

شَہ نَشِیْن

بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ، مکان کی کھڑکی کے آگے بڑھا کر بنائی ہوئی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہ نَشِیْن کے معانیدیکھیے

شَہ نَشِیْن

shah-nashiinशह-नशीन

اصل: فارسی

وزن : 2121

شَہ نَشِیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ، مکان کی کھڑکی کے آگے بڑھا کر بنائی ہوئی جگہ

English meaning of shah-nashiin

Noun, Masculine, Singular

  • special raised platform or dais to seat royalty or important guests, porch

शह-नशीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • राजा या सम्मानित व्यक्तियों के बैठने के लिए सबसे ऊँचा या मुख्य आसन, घर के आगे खिड़की के सामने आगे बढ़ा कर बनाई हुई ड्योढी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہ نَشِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہ نَشِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words