تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْ پَروں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْ پَروں کے معانیدیکھیے
شَہْ پَروں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- پرندے کے بازو کا سب سے پڑا پر
شعر
اپنے ٹوٹے شہپروں کے نوحہ گر تو تھے بہت
دشت فن میں تھا نہ کوئی سنگ خارا آشنا
پھر بھیانک رات پھر پر ہول سناٹا زبیرؔ
پھر کھنڈر میں شہپروں کی پھڑپھڑاہٹ سی ہوئی
اے خدا رزق پرواز دے شہپروں کو مرے
میرے اطراف سے آسماں کا حصار اٹھا
English meaning of shah-paro.n
Noun, Masculine, Plural
- the biggest feather of the bird's wing
शह-परों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- परिंदे के बाजू का सबसे बड़ा पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْ پَروں)
شَہْ پَروں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔