تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْ سَوار" کے متعقلہ نتائج

پَیدَل

پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو

پَیدَل راسْتَہ

پگڈنڈی ، فٹ پاتھ.

پَیدَل کا راسْتَہ

جہاں صرف پیدل جایا جاسکے ، جہاں سواری کا گذر نہ ہو.

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَیدَل پُل

وہ پل جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے بنا ہو.

پَیدَل فَوج

پَیدَل پَسَنْد

(شطرنج) وہ بازی جس میں شاطر مدمقابل کی مرضی پر پیدل مہرے سے مات دیدے.

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

پانو پَیدَل

پا پیادہ ، بغیر سواری کے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْ سَوار کے معانیدیکھیے

شَہْ سَوار

shah-savaarशह-सवार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: کنایۃً

شَہْ سَوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھڑ سواری کے فن کا استاد، گھوڑے کی سواری کا ماہر
  • (کنایۃً) کسی فن میں دسترس حاصل کرنے والا، کسی فن کو سیکھنے والا
  • (کنایۃً) کسی فن میں دسترس رکھنے والا، ماہر، استاد

شعر

English meaning of shah-savaar

Noun, Masculine

  • horse rider, an expert horseman, jockey
  • ( Figurative) expert, teacher

शह-सवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घुड़सवारी की कला में निपुण, घोड़े की सवारी का माहिर, कुशल घुड़सवार
  • (सांकेतिक) किसी कला में कुशलता प्राप्ता करने वाला, किसी कला को सीखने वाला
  • ( सांकेतिक) विशेषज्ञ, कुशल, माहिर

شَہْ سَوار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْ سَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْ سَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone