تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 122
دیکھیے: شَہانا
شَہانَہ کے اردو معانی
فارسی - صفت
- شاہی، خسروی، سلطانی، راجائی، بادشاہوں کی مانند، عمدہ، نفیس جیسے شہانہ پوشاک، شہانہ کارخانہ وغیرہ
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- وہ جوڑا جو شادی کے وقت دولہا کو پہنایا جائے، شادی کا جوڑا، لال چوڑیاں، شادی کا گیت، شادی کا وقت، سہاونا وقت، ہندوستانی کلاسک موسیقی کا ایک راگ
شعر
جسے میں چاہتا ہوں وہ کہیں کی شاہزادی ہے
سو اس کے واسطے خود کو شہانہ کرنے والا ہوں
عروس مرگ سے شادی ہوئی ہے خوں سے لب تر ہے
گلے میں یہ شہید ناز کے جوڑا شہانہ ہے
تیغ ابرو کے شہیدوں کے لئے
آخری خلعت شہانہ چاہئے
English meaning of shahaana
शहाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जोड़ा जो विवाह के समय दूल्हे को पहनाया जाता है, शादी का जोड़ा, लाल चूड़ियां, शादी का गीत, सायंकाल, सुहावना समय, संपूर्ण जाति का एक राग जिसमें सब शुद्ध स्वर लगते हैं
شَہانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہانَہ)
شَہانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔