تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہِیدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہِیدی کے معانیدیکھیے
شَہِیدی کے اردو معانی
صفت
- شہید سے منسوب، شہید ہونے والا، شہادت کا درجہ پانے والا، شہید ہونے کے لیے آمادہ
- تماش بین
- رنڈی باز
- سرخ
شعر
بکنے کے شہیدیؔ کے برا مانیو مت جان
ہیں عاشق صادق کبھی ایسا نہ کریں گے
اچک رہا ہے کھڑا بام عرش پر کم بخت
قلق ہے مجھ کو شہیدیؔ کی نارسائی کا
آساں ہے شہیدیؔ کی اگر دل شکنی ہو
پر شرط یہ ہے خاطر اغیار نہ ٹوٹے
English meaning of shahiidii
शहीदी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہِیدی)
شَہِیدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔