تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْرِ نِگاراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْرِ نِگاراں کے معانیدیکھیے
شَہْرِ نِگاراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جگمگاتا ہوا شہر، سجا ہوا شہر، آرائش و زیبائش والا شہر، خوبصورت لوگوں کا شہر
شعر
اس شہر نگاراں کی کچھ بات نرالی ہے
ہر ہاتھ میں دولت ہے ہر آنکھ سوالی ہے
میرے شیشے میں اتر آئی ہے جو شام فراق
وہ کسی شہر نگاراں کی پری لگتی ہے
اجنبی لگنے لگا ہے مجھے گھر کا آنگن
کیا کوئی شہر نگاراں سے بلاتا ہے مجھے
English meaning of shahr-e-nigaaraa.n
Noun, Masculine
- city where beloveds reside
- embellished city
शहर-ए-निगाराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जगमगाता हुआ नगर, सजा हुआ नगर, शोभा एवं सुंदरता वाला नगर, सुंदर लोगों का नगर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْرِ نِگاراں)
شَہْرِ نِگاراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔