تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْزادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْزادی کے معانیدیکھیے
شَہْزادی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شہزادہ کی تانیث، بادشاہ کی بیٹی، شاہی خاندان کی لڑکی، بادشاہ زادی
شعر
یہ محبت کے محل تعمیر کرنا چھوڑ دے
میں بھی شہزادہ نہیں ہوں تو بھی شہزادی نہیں
باپ بوجھ ڈھوتا تھا کیا جہیز دے پاتا
اس لئے وہ شہزادی آج تک کنواری ہے
شہزادی تجھے کون بتائے تیرے چراغ کدے تک
کتنی محرابیں پڑتی ہیں کتنے در آتے ہیں
English meaning of shahzaadii
Noun, Feminine
- a daughter of a monarch, princess
शहज़ादी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बादशाह की पुत्री, युवराज की पुत्री, राजघराने की पुत्री, राजकुमारी, प्रिंसेस, राजपुत्री, युवराज्ञी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْزادی)
شَہْزادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔