تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیلی" کے متعقلہ نتائج

شیلی

انداز، وضع، ڈھنگ، روش، چال، ڈھال، طریقہ، طور، طرز، روش، تحریر، انداز نگارش، عادت و اطور، رسم و رواج، (انگریزی) اسٹائل، ترتیب، انتظام، سلیقہ، راہ، صورت، ، ڈھنگ، فن، اسلوب، سبک

شیلْیائی

قدیم انسان جس کا زمانہ بیس ہزار برس سے ایک لاکھ برس ادھر کا ہے اس کے اوزار شیلے نامی ایک قریہ واقع فرانس میں پائے گئے.

بھاشا شَیلی

اردو، انگلش اور ہندی میں شیلی کے معانیدیکھیے

شیلی

shailiiशैली

اصل: ہندی

وزن : 22

شیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انداز، وضع، ڈھنگ، روش، چال، ڈھال، طریقہ، طور، طرز، روش، تحریر، انداز نگارش، عادت و اطور، رسم و رواج، (انگریزی) اسٹائل، ترتیب، انتظام، سلیقہ، راہ، صورت، ، ڈھنگ، فن، اسلوب، سبک

English meaning of shailii

Noun, Feminine

  • order, arrangement, manner, mode, method, course, way, manner of acting, or conduct, form figure shape

शैली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाल, ढब, परिपाटी, प्रणाली, तर्ज, तरीका, रीति, प्रथा, रस्म-रिवाज, लिखने का ढंग, वाक्यरचना का प्रकार, विचारों या भावों को अभिव्यक्त करने की रीति या कौशल, कठोरता, कड़ाई, सख्ती, व्याकरण संबंधी या व्याकरण के सूत्र वा वचनों की संक्षिप्त विवृति, प्रस्तरमूर्ति, शिला-प्रतिमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words