تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطان کے کان کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

شَیطان کے کان کاٹْنا

بہت شریر یا مفسد ہونا ، انتہائی چالاک ؛ عیّار و مکار ہونا ، پُرفن.

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

شَیطان کے کان کاٹے

انتہائی چالاک اور مکار شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطان کے کان کاٹْنا کے معانیدیکھیے

شَیطان کے کان کاٹْنا

shaitaan ke kaan kaaTnaaशैतान के कान काटना

محاورہ

شَیطان کے کان کاٹْنا کے اردو معانی

  • بہت شریر یا مفسد ہونا ، انتہائی چالاک ؛ عیّار و مکار ہونا ، پُرفن.

शैतान के कान काटना के हिंदी अर्थ

  • बहुत शरीर या मुफ़सिद होना, इंतिहाई चालाक , अय्यार-ओ-मक्कार होना, पुरफ़न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطان کے کان کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطان کے کان کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words