تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطان" کے متعقلہ نتائج

فَرِشْتَہ

نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم

فَرِشْتَہ رُخ

رک : فرشتہ رُو.

فَرِشْتَہ وَش

فرشتہ صفت

فَرِشْتَہ سِیَر

رک : فرشتہ سیرت.

فَرِشْتَہ صِفَت

فرشتہ خُو، فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، جس میں گناہوں اور برائیوں سے دور رہنے کی عادت ہو

فَرِشْتَہ رُو

فرشتوں کی شکل کا، فرشتوں جیسا، معصوم صورت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

فَرِشْتَہ خُو

فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، مہذب، نیک، پاک و پاکیزہ، معصوم

فَرِشْتَہ صُورَت

جو شکل سے بہت نیک معلوم ہو، معصوم

فَرِشْتَۂ اَجَل

موت کا فرشتہ.

فَرِشْتَہ مَنِشِی

فرشتہ صفتی، فرشتہ خوئی، معصومیت

فَرِشْتَۂ مَرْگ

ملک الموت ، حضرت عزرائیل علیہ السلام.

فَرِشْتَہ جانْنا

نیک صفت سمجھنا ، فرشتہ خصلت جاننا ، فرشتے کی طرح برائیوں سے پاک سمجھنا.

فَرِشْتَہ صِفَتی

فرشتہ خوئی، فرشتوں جیسی سیرت رکھنا، نیک عادت ہونا

فَرِشْتَہ خِصال

فرشتہ خصلت، فرشتہ خو، فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، نیک طینت، پاک، مقدس، بھولا بھالا، سیدھا سادھا، شریف

فَرِشْتَۂ غَیب

ہاتف غیبی ، خلافِ امید امداد ، کسی کا غیر متوقع طور پر مدد کے لیے موجود ہونا.

فَرِشْتَۂ رَحْمَت

رحمت کا فرشتہ ، کرم و مہربانی کرنے والا فرشتہ.

فَرِشْتَہ خواں

وہ شخص جو فرشتہ کو تسخیر کرنے اور اس کے بلانے پر قادر ہو ؛ عامل جید ، تسخیر کے علم کا ماہر ، کامل.

فَرِشْتَہ نازِل ہونا

فرشتے کا آنا ، مَلَک کا آسمان سے زمین پر آنا.

فَرِشْتَۂ سَحاب

بادل کا فرشتہ ، حضرت میکائیل علیہ السّلام.

فَرِشْتَہ پَر نَہِیں مارْتا

فرشتوں کا بھی گزر نہیں ؛ نہایت روک ٹوک ، کوئی جا نہیں سکتا.

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

فَرِشْتَہ کا دَخْل نَہ ہونا

کسی کی بھی رسائی نہ ہونا.

نِگرانِ فَرِشْتَہ

انسان کی نگرانی کرنے والا فرشتہ (کرامن کاتبین میں سے ایک)

مَوت کا فَرِشْتَہ

۱ ۔ ملک الموت ، فرشتہء اجل ، عزرائیل علیہ السلام جو روح قبض کرنے پر مامور ہیں

نیکی کا فَرِشْتَہ

۱۔ وہ فرشتہ جو اچھے اعمال لکھتا ہے ؛ مراد : نیک شخص ، بھلا آدمی

قَضا کا فَرِشْتَہ

مَلَک الموت ، موت کا فرشتہ.

مُونْڈھوں کے فَرِشْتَہ

۔(مسلمان)کنایہ ہے اعمال کے لکھنے والے فرشتوں سے۔

نیکی بَدی کا فَرِشْتَہ

۔کنایہ ہے ان فرشتوں سے جو انسان کے شب وروز کے اعمال لکھتے ہیں۔

اِنْسان کیا فَرِشْتَہ ہے

فرشتہ صفت آدمی ہے۔

جَیسی رُوح وَیسا ہی فَرِشْتَہ

جیسا آدمی ہوتا ہے ، ویسے ہی اس کے ساتھی ہوتے ہیں ، جیسا مزاج یا طبیعت ہو ویسا ہی سلوک نصیب ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطان کے معانیدیکھیے

شَیطان

shaitaanशैतान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: شَطَنَ

شَیطان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جن کا نام جو فرشتوں کو تعلیم دیا کرتا تھا اس نے بوجہ غرور و سرکشی کے خدائے تعالیٰ کا حکم بابت سجدۂ آدم نہیں مانا اس لیے درگاہ الہٰی سے زاندہ ہوگیا اس کے بعد اس نے خلقِ خدا کو بہکانا شروع کریا ، ابلیس.
  • بھوت پریت ، جن ، دیو وغیرہ.
  • سرکش ، باغی ، شریر ، بد ذات ، فسادی.
  • فتنہ ان٘گیز ، بہکانے والا ، بھٹکانے والا ، بد کردار، خبیث (آدمی).
  • (کنایۃً) لحیم شحیم،
  • بدخواہ ، دشمن.
  • جھگڑا ، فساد
  • روح خبیث ، وہ پوشیدہ طاقت جو برائی کی طرف مائل کرتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shaitaan

Noun, Masculine

  • evil genius, mischievous person, mischievous child
  • Satan, the demon, wicked, the devil

शैतान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत दुष्ट व्यक्ति; उपद्रवी या शरारती व्यक्ति
  • ईश्वर के सन्मार्ग का विरोध करनेवाली शक्ति जो कुछ सामी धर्मों (यथा इस्लाम धर्म, ईसाई आदि) में एक दुष्ट देवता और पतित देवदूतों के अधिनायक के रूप में मानी गई है। यह भी माना जाता है कि यही मनुष्यों को बहकाकर कुमार्ग में लगाता और ईश्वर तथा धर्म से विमुख करता है। पद-शैतान का बच्चा बहुत दुष्ट आदमी। शैतान की आंत = बहुत लंबी-चौड़ी चीज या बात। (व्यंग्य) शैतान की खाला = बहुत दुष्ट या पाजी औरत (गाली)। शैतान के कान हरे ईश्वर करे, शैतान यह शुभ बात न सुन सके और इसमें बाधक न हो। (मंगलाकांक्षा का सूचक)।
  • (मिथक) ईश्वर की आज्ञा न मानने वाला देवदूत जिसे स्वर्ग से निकाल दिया गया और जो मनुष्यों को कुमार्ग पर ले जाता है
  • दुष्टदेव योनि। भूत-प्रेत आदि। मुहा०-(सिर पर) शैतान चढ़ना या लगना = भूत-प्रेत आदि का आवेश होना। प्रेत का भाव पड़ना।
  • बुरी आत्मा
  • स्वर्ग से निष्कासित किया गया दूत इब्लीस, मनुष्यों को बहकाने वाला, दुष्ट
  • असुर; दुरात्मा; (डैविल)।
  • एक फ़िरिश्तः जिसने ईश्वराज्ञा का उल्लंघन किया और बहिष्कृत हुआ, और तब से वह मनुष्यों को पाप की ओर प्रवृत्त करता है, इसी प्रकार का मनुष्य जो दूसरों का अनिष्ट चाहे, उपद्रवी, शरारती।
  • एक फ़िरिश्तः जिसने ईश्वराज्ञा का उल्लंघन किया और बहिष्कृत हुआ, और तब से वह मनुष्यों को पाप की ओर प्रवृत्त करता है, इसी प्रकार का मनुष्य जो दूसरों का अनिष्ट चाहे, उपद्रवी, शरारती।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone